ابنا: تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یورپین پارلیمنٹ نے ایک سنگل پرمٹ قانون پاس کیا ہے جس کے مطابق یورپی یونین میں رہنے والے دوسرے ممالک کے باشندے بھی یورپی باشندوں کے برابر حقوق حاصل کرسکیں گے۔
یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یورپی یونین میں موجود غیرملکی افراد رہائش اور کام کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کو اس قانون کو اپنانے اور عملدرآمد کرنے کیلئے دو سال کا عرصہ دیا گیا ہے۔ .............
/169